زہرہ کا تعلق محبت سے خاص ہے۔ شرف زہرہ کے خاص وقت میں ’’تعویذ محبت زوجین‘‘تیار کیا گیا ہے جو کہ زوجین (شوہر، بیوی) کی آپس میں محبت کے لیے بہت مفیدہے۔ شوہر بیوی میں جو محبت نہ کرتا ہو،شوہربے رخی کرتا ہو، خرچہ نہ دیتا ہو، مارپیٹ کرتا ہو، بچوں سے محبت نہ کرتا ہو، بےعزتی کرتا ہو، بیوی کی عزت نفس مجروح کرتا ہو،ہر وقت تیوریاں چڑھائے رکھتا ہو تو پھر پریشان نہ ہوں۔ تعویذ محبت زوجین پہننے سے آپ کی مشکلات ان شاء اللہ ختم ہو جائیں گی۔ اگر شوہر بیوی سے پریشان ہو تو ان کے لیے بھی بہت مفید ہے۔
تعداد محدود ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Tawez Mohabbat-e-Zojain (تعویذ محبت زوجین)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.