Description
یا قھار اللہ پاک کے صفاتی ناموں میں سےجلالی صفات کا مظہر ہے۔ اس اسم اعظم کے خواص لاتعداد،ان گنت اور بے شمار ہیں۔اس اسم اعظم کا عامل واقعی جادو جنات کیلئےبڑےبڑے ظالموں اور دشمنوں کیلئے قہر خداوندی ثابت ہوتا ہے۔اس اسم اعظم کے عامل سے ہر قسم کے بڑے بڑے شیاطین، جنات،انسان جادوگر کا نپتے اور ڈرتے ہیں۔اس اسم اعظم کا عامل ہر طرح کے جادوگر کےایوانوں میں زلزے برپا کر دیتا ہے۔یا قھار کا عامل جادو جنات کے بڑے بڑےمعاملات کو چٹکیوںمیں حل کر سکتا ہے۔یا قھار کے عامل سے جنات اور شیاطین ڈر اور خوف کھاتے ہیں۔
دشمن کو ذلیل کرنا |
دشمنوں میں جدائی |
نا جائز دوستی ختم کرنا |
امراض اطفال |
دشمن،دشمنی سے باز آئیں |
پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کرنا |
حفاظت ازشرنفس |
دفع سحر |






Reviews
There are no reviews yet.