05. Har Tarah ki Bandish Khatam (ہر طرح کی بندش ختم)

140

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 3.6″:سائز (انچ)

PQ/SA-005کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare

Description

ہر طرح کی بندش کھولنے کے لیے ایک مجرب تعویذ ہے۔ کاروبار کی بندش، رزق کی بندش، اولاد کی بندش، شادی کی بندش، نکاح کی بندش، صحت کی بندش، شہوت کی بندش، اولادِ نرینہ کی بندش، تعلیمی کامیابیوں کی بندش، ترقی کی بندش، روزگار کی بندش… الغرض ہر طرح کی بندش ختم کرنے کے لیے مجرب ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

مریض کے گلے میں لٹکایا جائے۔تعویذ کے آخر میں مریض کا نام مع والدہ لکھ کر مقصد بھی لکھا جائے۔ جمعرات مریض ہر کو تعویذ کو اعلیٰ بخور کی دھونی دیا کرے۔ ہر روز یہ عمل پڑھ کر صبح و شام تعویذ پر دم کرے۔ یہی عمل الگ سے پڑھ کر متاثرہ شخص یا جگہ پر چھڑکیں۔ پڑھنے کا عمل اس تعویذ کے ساتھ منگوایا جا سکتا ہے ۔


ہر طرح کی بندش ختم کرنے کے عمل کے عامل بنیں:۔

روحانی اعمال  میں ہر قسم کی بندش ختم کرنے کا یہ خاص عمل بغیر کسی فیس کے کروایا جاتا ہے۔ یہ سہولت صرف روحانی درس گاہ کے شاگردوں کے لیے ہے۔ دیگر افراد کو فیس کے ساتھ کروایا جاتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “05. Har Tarah ki Bandish Khatam (ہر طرح کی بندش ختم)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *