Description
تعارف: سورۂ مؤمنون کی آخری آیات بے شمار خصوصیات کی حامل ہیں۔ عاملین میں کم ہی عامل اس عمل کے بڑے درجے کے عامل گذرے ہیں ۔ اس عمل کی سب سے زیادہ ضرورت جنات،آسیب و شیاطین کے متاثر مریضوں کا علاج کرنے والے عاملین کو ہوتی ہے۔ اس عمل سے بہت سےکام لیے جا سکتے ہیں۔ اس کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ خواتین کو اس عمل کی عاملہ ضرور بننا چاہیے کیونکہ گھر اور سسرال میں کئی مواقع ایسے آتے ہیں، جس میں اس عمل کو استعمال کیا جا سکتاہے۔
سیکھنے کی اھلیت: اس عمل کو سیکھنے کے لیے چلہ کرنا شرط ہے۔ محض اجازت سے یہ عمل مکمل طور پر جاری نہیں ہوتا۔
عمل کے فائدے: اس عمل کا عامل بننے کے مختصر فائدے درج ذیل ہیں۔
جناتی بدنظری کا شکار گھرانے کا علاج |
جناتی اورشیطانی اثرات سے نجات
|
ہر طرح کے جنات اورسایہ کے مریضوں کا علاج |
جنات کی حاضری کرنا اور حاضری سے نجات |
جنات کو ہم کلام کرنا |
جنات کو ہم کلام کرنا |
جنات سے جگہ خالی کرانا |
جنات کے تنگ کرنے سے نجات |
شیطان کو منہ توڑ جواب |
جان لیوا بیماریوں کا علاج
|
مریض کے جسم میں بد اثرات حاضر کرکے جلانا |
گھریلو لڑائی جھگڑے اور بے سکونی سے نجات |
مشکلات سے نجات |
کینسر کا علاج |
دردوں کا علاج |
سسرالی مسائل سے نجات
|
ہر قسم کے حادثات، خطرات سے حفاظت |
جائز مقاصد کا حصول |






Reviews
There are no reviews yet.