Siri wala Amal (سری والا عمل)

3,100

سخت قسم کے جادو اور جنات سے نجات کے لیے’’سری والا عمل‘‘ خاص مجرب عمل ہے، جس کے فوری اثرات دیکھنے میں آتے ہیں۔ اس عمل کے پیچھے جو مخلوق کام کرتی ہے، جادو اور جنات سے نمٹنے کی ماہر ہے۔

Compare

Description

سخت جادو اور جنات کا خاص توڑ

سخت قسم کے جادو اور جنات سے نجات کے لیے ’’سری والا عمل‘‘ خاص مجرب عمل ہے، جس کے فوری اثرات دیکھنے میں آتے ہیں۔ اس عمل کے پیچھے جو مخلوق کام کرتی ہے، وہ جادو اور جنات سے نمٹنے کی ماہر ہے۔
اس عمل کو اس وقت کیا جاتا ہے جب سخت قسم کے جادو اور جنات کے ضدی اثرات سے نجات نہ مل رہی ہو۔  اور ضرورت اس بات کی ہو کہ مخالف جادو اور جنات پر ایک زور دار حملہ کیا جائے تاکہ وہ کافی پیچھے ہٹ جائیں اور عامل کو اپنے مریض کا علاج کرنے کے لیے وقت مل جائے اور جاری حملے بھی وقتی طور پر رک جائیں۔
یہ عمل صرف عاملین کے لیے ہے یا پھر ان افراد کے لیے، جنہوں نے چند بنیادی اعمال کیے ہوئے ہوں اور روحانی دفاع بھی ان کو حاصل ہو۔
اس عمل کی اجازت لینے کے بعد عامل جب چاہے، اس عمل کو استعمال کرسکتا ہے۔ روزانہ کا ورد کرنے میں بمشکل ایک منٹ لگتا ہے۔ اجازت کے ساتھ ایک چلہ بھی دیا جاتا ہے۔ اکیس یوم کا چلہ کرنے کے بعد عامل اس عمل کو استعمال کر سکتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Siri wala Amal (سری والا عمل)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *