Description
تعارف: سورۂ اخلاص بے شمار خصوصیات کی حامل سورت ہے۔روحانی معالجین و عاملین اورروحانیت سے تعلق رکھنے والے ہر شخص کو اس سورۃکا عامل لازمی ہونا چاہئے۔ اس سورۃ کا خاص اثر یہ ہےکہ اس کی برکت اور تاثیر سےروحانی معالج و عامل کے دیگر تمام اعما ل میں زبردست طاقت،قوت، مضبوطی اور تیزی پیدا ہو جاتی ہے۔روحانی معالجین و عاملین کے علاوہ ہر شخص کو اس سورت کا عامل ہونا چاہیے۔کوئی بھی جائز مقصد ایسا نہیں، جو اس کے دائرہ کار میں نہ آتا ہو۔ خواتین کو اس سورت کی عاملہ ضرور بننا چاہیے کیونکہ گھر اور سسرال میں کئی مواقع ایسے آتے ہیں، جس میں اس عمل کو استعمال کیا جا سکتاہے۔
کیسے سیکھا جائے:اس سورت کا عامل بننے کے لیے چلہ کرنا شرط ہے۔ محض اجازت سے یہ عمل مکمل طور پر جاری نہیں ہوتا۔
عمل کے فائدے درج ذیل ہیں۔
ظالم وکافر کومغلوب کرنے کا عمل |
جادو جنات کاعلاج اور حفاظت |
روحانیات میں ترقی و عروج حاصل ہو |
جان لیوا بیماریوں کا علاج |
روزگار کے مسائل کا حل |
کشائش رزق کے لیے مجرب |
تسخیرِ خلائق میں بہترین |
جائیداد اور مقدمات کے مسائل کا حل |
دشمنوں کے مسائل کا حل |
جائز محبت کے لیے مجرب ترین |
شادی کے تمام مسائل کا حل |
من پسند شادی |
اولاد کی نافرمانی کا حل |
سسرال کے تمام مسائل کا حل |
زوجین کے مسائل کا حل |
اور بہت کچھ |
ہر مشکل و پریشانی سے نجات |
ہر جائز مقصد کا حصول |






Reviews
There are no reviews yet.