برکت یہ ہے کہ تھوڑی رقم میں زیادہ کام انجام پائیں اور مختصر آمدنی میں گھر کے تمام کام بآسانی ہو جائیں اور رقم کم نہ پڑے۔
اگر کوئی شخص کم آمدن کے سبب پریشان رہتا ہو اور اس کاگزارہ مشکل سے ہوتا ہے، قرض پر قرض چڑھتا جاتا ہے لیکن آمدنی میں اضافہ نہیں ہوتا۔ جتنی محنت اور کوشش کرتا ہے کامیابی نہیں ہوتی، اس لئے اکثر فکر مند اور پریشان رہتا ہے۔ آرام وسکون نہیں ملتا۔ قرض خواہ الگ تنگ کرتے ہیں، ہر تدبیر ناکام ہوجاتی ہے۔ اسی پریشانی کو دور کرنے کے لئے’’تعویذ خوشحالی ‘‘ ہے۔ مسلسل پابندی کے ساتھ باندھے رکھیں، بد دِل ہوکر نہ اُتاریں ۔ ان شاء اللہ تعالیٰ چند دنوں کے اندر اس کے اثرات ظاہر ہوں گے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Tawez Khushhaali (تعویذ خوشحالی)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.